اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,974FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

باراتیوں نے 13سالہ لڑکے کی جان لے لی

کھاریاں(امجدحسین)جی ٹی روڈ پرباراتیوں کی جانب سےلُٹائےگئےپیسےاکٹھےکرتا13سالہ لڑکاٹرالےکےنیچےآکرجاں بحق ہوگیا،لالہ موسیٰ کےرہائشی جمیل نامی ریڑھی بان کابیٹاقاسم یومارٹ کےسامنےسڑک سےگزرنے والے باراتیوں کی جانب سے پھینکے گئے نوٹ پکڑنے لگا تو تیز رفتار ٹرالے کے نیچے آکرزندگی کی بازی ہارگیا، ٹرالرڈرائیورموقع سے فرارہوگیا، پولیس نے ٹرالہ قبضے میں لیکرتفتیش شروع کردی۔