اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,302FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

قتل یاخودکشی۔۔۔؟دوسری شادی نےپہلی بیوی کی جان لے لی

جہلم(نجف شہزاد)قتل یاخودکشی، ڈی پی اوجہلم کے دفترمیں ملازم کی بیوی کی آگ سے جھلس کرپراسرارہلاکت کاکیس سامنے آگیا،نواحی علاقے ٹاہلیانوالہ کے رہائشی فاروق حسین نامی اہلکارنے دوسری شادی کی جس کے باعث اسکی پہلی بیوی نورین ناراض ہوکراپنے میکے چلی گئی تھی، چارروزقبل ہی وہ اپنے سسرال آئی تھی کہ پراسرارآتشزدگی کیوجہ سے نورین بری طرح جھلس گئی جوبعدازاں دَم توڑگئی، پولیس تھانہ صدرجہلم نے واقعہ کی تفتیش اس زاوئیے سے بھی شروع کردی ہے کہ کیایہ قتل تھایاخاتون نے خودکشی کی ہے،متوفیہ نورین کے 3بچے بھی ہیں۔