اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,440FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ن لیگ نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹس چیئرمین پارٹی راجا ظفر الحق کی طرف سے جاری کئے گئے ، بطور چیئرمین ٹکٹس جاری کرنے کا اختیار ہے :راجا ظفر الحق۔ سینیٹ کے انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کر دیئے ہیں۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ امیدواروں کو نئے پارٹی ٹکٹس چیئرمین پارٹی راجا ظفر الحق کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجا ظفر الحق نے کہا کہ ہے بطور چیئرمین مسلم لیگ ن ان کے پاس پارٹی ٹکٹس جاری کرنے کا اختیار ہے۔