اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,568FansLike
9,937FollowersFollow
553,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مریم نواز کیلئے فرنٹ سیٹ خالی

نواز شریف نے واپسی پر مریم نواز کو گاڑی میں اپنی نشست پر آگے بٹھا دیا اور پہلی بار خود پچھلی نشست پر جابیٹھے۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے احتساب عدالت سے واپسی پر مریم نواز شریف کو اپنی جگہ گاڑی میں فرنٹ سیٹ پر بٹھا دیا اور خود پچھلی سیٹ پر جا بیٹھے۔ اس سے قبل نواز شریف جتنی بار بھی عدالت پیش ہوئے تھے وہ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھ کر آتے رہے لیکن اپنی برطرفی کے بعد پہلی مرتبہ وہ گاڑی کی پچھلی سیٹ پر بیٹھے اور اگلی سیٹ پر مریم نواز کو بٹھا دیا۔