اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,393FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

تیرہ مارچ کو کپتان کا ہیلی کاپٹر گجرات میں اُترے گا

ٹانڈہ(زاہد چوہان سے)عمران خان 13مارچ کو گجرات کاعوامی رابطہ مہم اور ممبر شپ کے سلسلے میں دورہ کرینگے، ان کی آمد پر 5شہروں میں استقبالی کیمپ لگائے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق امیدوار پی پی 28 حاجی زبیر ٹانڈہ کی دعوت پر عمران خان کا ہیلی کاپٹر دن گیارہ بجے ٹانڈہ میں اترے گا،بعد ازاں عمران خان ٹانڈہ سے براستہ سڑک گجرات جائیں گے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ضلع گجرات کے 5 شہروں میں استقبال کیاجائیگا، ٹانڈہ،جلالپوجٹاں گجرات ،لالہ موسیٰ ،کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں استقبالی کیمپ قائم ہونگے۔