اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,415FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

خنزیرنے سپریم کورٹ پرحملہ کردیا

اسلام آباد(نیوزالرٹ)سپریم کورٹ کے عملے کی اس وقت دوڑیں لگ گئیں جب عدالت عظمیٰ کی حدود میں ایک جنگلی خنزیر نے گھس کر حملہ کردیا ،تفصیل کے مطابق خنزیر نے حملہ سپریم کورٹ کی حدود کے اندر کیا ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جنگلی خنزیر ادھر ادھر دوڑ رہا ہے جب کے سپریم کورٹ کا عملہ ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے اسے حدود سے باہر بھگانے کی کوشش کر رہا ہے اس دوران خنزیر نے دو افراد پر بھی حملہ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ عین وقت پر پیچھے کو ہٹ گئے اور حملے سے بچ گئے۔