اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

833,515FansLike
9,975FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

امام کعبہ نے نواز شریف سے ملاقات سے انکار کردیا۔

امام کعبہ کو جاتی امرا میں ناشتے کی دعوت، امام کعبہ نے نواز شریف سے ملاقات سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کے دورے پر آئے امام کعبہ کو آج صبح جاتی امرا میں ناشتے کی دعوت دی تھی جسے امام کعبہ نے ٹھکرا دیا ہے۔ امام کعبہ کا کہنا تھا کہ کسی وہ کسی متنازعشخصیت سے نہیں مل سکتے۔ واضح رہے کہ امام کعبہ پاکستان کے دورے پر اس وقت لاہور میں موجود ہیں جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ہے تاہم ایک سوشل میڈیا سائٹ پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ امام کعبہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جاتی امرا میں ناشتے کی دعوت کو ٹھکراتے ہوئے انہیں متنازع شخصیت قرار دیا ہے۔