اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

عمران کان کو سونے کا بیٹ تحفہ دیا جائے گا، کھلاڑیوں کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کو مسلم لیگ ن کے جلسوں میں سونے کے تاج،جھمکے پہنائے جاتے تھے۔لیکن اب پاکستان تحریک انصاف کے کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہ رہے اور کپتان عمران خان کے لئے سونے کا بلا بنوا لیا۔نجی ٹی وی کےمطابق سابق یوتھ ونگ پنجاب میاں احمد سلیم پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کو سونے کا بلا تحفہ میں دینگے۔سونے کا بلا چناب چوک میں ممبر شپ کیمپ کے موقع پر پیش کیا جائے گا۔تین انچ لمبا اور ایک انچ چوڑا بلا آج عمران خان کو فیصل آباد آمد پر پیش کیا جائے