اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا۔

لندن (عارف چوہدری) طبیعت سمبھلتے ہی بیگم کلثوم نواز کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا لندن .برطانیہ کے وقت 12:15 منٹ پر سابق خاتون اول کو کل رات طبیعت میں اچانک خرابی کے سبب ہسپتال لایا گیا تھا حسن اور حسین نواز تمام وقت والدہ کے ساتھ ہارلے سٹریٹ کلینک موجود رہے۔ تاہم اب ان کی طبعیت پہلے سے بہتر ہونے کے باعث انہیں گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز گلے میں کینسر کی نشاندہی کے بعد لندن میں علاج کی غرض سے مقیم ہیں۔