اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گوجرانوالہ جلسے میں کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا

گوجرانوالہ (نیوزالرٹ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گوجرانوالہ جلسے میں کارکن نے سونے کا تاج پہنا دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے گوجرانوالہ کے علاقے لودھے والا کا دورہ کیا جہاں کارکنوں نے ان کی آمد پر بے انتہاخوشی منائی اور اس موقع پر انہیں سونے کا تاج بھی پہنایا گیا جس کا وزن 40 تولے ہے جسے کپتان نے موقع پر ہی شوکت خانم کو عطیہ کرنے کا اعلان بھی کر دیا جس پر وہاں موجود کھلاڑیوں نے خوشی کا اظہار کیا ۔