اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,609FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

شہیدکانسٹیبل کی بیٹی کی یادگارتقریبِ رخصتی

اٹک(ڈاکٹروحید)ڈی پی اواٹک نےپولیس کےشہیدکانسٹیبل کی بیٹی کی تقریبِ رخصتی یادگاربنادی ،بارات کااستقبال ڈی پی اوعبادت نثار، ڈپٹی کمشنررانااکبرحیات، اے ایس پی آصف بہادرسمیت اسسٹنٹ کمشنرزاورعوامی نمائندوں نے کیا،دلہن کوضروریاتِ زندگی کیلئے گھریلوسامان بھی دیا گیا، ڈی پی اوعبادت نثار نے شہیدکانسٹیبل افریزخان کی بیٹی کے سر پرہاتھ رکھ کردعاؤں کے سائے میں رخصت کیا۔