اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے، ملک میں مجموعی ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 407 ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 42 لاکھ 99 ہزار494 ہے، فاٹا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 25 لاکھ 10 ہزار 154، وفاق میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 7 لاکھ 65 ہزار 348، خیبرپختونخوا میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ 53 لاکھ 16ہزار 299 ہے۔پنجاب میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 6 لاکھ 72ہزار868 اور سندھ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 23 لاکھ 91 ہزار 244 ہے۔