اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,725FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سلطنت عمان سے سمندری طوفان میکونو ٹکرا گیا، شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال

سمندری طوفان میکونو یمن کے جزیرے میں تباہی مچانے کے بعد سلطنت عمان سے ٹکرا گیا۔ جنوبی صوبے ظفار کے درجنوں علاقے متاثر ہوئے، ساحلی شہر صلالہ میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی۔عرب میڈیا کے مطابق سمندری طوفان کے ٹکرانے کے باعث عمان کے جنوبی صوبے ظفار کے درجنوں علاقے متاثر ہوئے ہیں، ساحلی شہر صلالہ میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، درجنوں گاڑیاں پانی میں ڈوبی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان میں شدت آنے سےمزید علاقے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔