اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,651FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گجرات میں خوفناک خونی حادثہ

کنجاہ(عدنان بٹ)سرگودہاروڈ پرتیزرفتارموٹرسائیکل نے بھوسے سے بھری ٹرالی کوٹکرماردی جس کے باعث موٹرسائیکل سواردونوں نوجوان جاں بحق ہوگئے، خونی حادثہ ترکھا رائس مل کے سامنے پیش آیاجہاں موٹرسائیکل نمبرجی ٹی کے 2094بےقابوہوکرٹریکٹرٹرالی سےجا ٹکرائی، قاضی چک کے رہائشی ثقلین اورتجمل عباس شدیدزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگئے، تھانہ کنجاہ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعدنعشیں ورثاء کے حوالے کردیں۔