اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

833,376FansLike
9,975FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ون ونڈوفاسٹ ٹریک پاسپورٹ آفس کاافتتاح

گجرات(یونس مرزا)وفاقی وزیرمملکت برائے پورٹس اینڈ شپنگ ایم این اے چوہدری جعفراقبال نے ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس گجرات کا فیتہ کاٹ کرافتتاح کردیا،ایم این اے چودھری جعفراقبال کاکہناتھاکہ ن لیگی حکومت کا مقصد عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا ہےایگزیکٹو پاسپورٹ آفس گجرات کا قیام وقت کی ضرورت بن چکاتھا، ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس میںعوام کوشناختی کارڈ ، ب فارم، پاسپورٹ کے حصول اور ہوم ڈیلیوری ، فیس کی ادائیگی وغیرہ تیزاور بغیر پریشانی کے ایک ہی چھت تلے سہولیات مل سکیں ،چودھری جعفراقبال نے مزیدبتایاکہ ملک بھر میں نادرا انتظامیہ کی طرف سے ایگزیکٹو پاسپورٹ آفسز(ای پی اوز) کی 13 برانچز سے آغاز کیا گیاہے۔