اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

833,912FansLike
9,975FollowersFollow
558,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

رشید گوڈیل بڑی جماعت میں شامل ہوگئے

اسلام آباد(محمدجابر)پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان سےایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما رشید گوڈیل نے بنی گالہ میں ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیاملاقات میںسینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور زلفی بخاری بھی موجودتھے، تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف نےپنجاب کے بعدسندھ سے بھی وکٹیں گرانے کا سلسلہ شروع کردیاہے، ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما رشید گوڈیل نے بنی گالہ میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی اور باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی اس موقع پر عمران خان کی جانب سے انہیں پارٹی مفلر بھی پہنایا گیا ،رشید گوڈیل نے عمران خان اور پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہارکیا،اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ رشید گوڈیل کی شمولیت کی بہت خوشی ہے ،ان کے آنے سے کراچی میں تبدیلی لانے کی کوشش کریں گے۔