اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

838,076FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

میرپور۔ہائی ایس کھائی میں گرنے سے 8جاں بحق

میرپور(آصف اقبال)میرپورسے سماہنی جانیوالی مسافرہائی ایس پیرگلی کے قریب گہری کھائی میں گرنے سے8افرادجاں بحق جبکہ گیارہ شدیدزخمی ہوگئے،بڑے موڑکے مقام پرتیزرفتارہائی ایس کھائی میں  جاگری ، گاڑی میں ڈرائیورسمیت 18افرادسوارتھے،ایس ایس پی میرپورریاض حیدر بخاری نے 8ہلاکتوں کی تصدیق کردی،نعشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا، زخمیوں میں مختار، علینہ، عثمان، وسیم ڈرائیور، رخسانہ اورایک 3سالہ بچی شامل ہیں، وزیر سپورٹس چوہدری سعید،ڈپٹی کمشنر عدنان خورشید ،اسسٹنٹ کمشنر چوہدری ساجد ،ایس ایس پی میرپور ریاض بخاری نے ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔