اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,477FansLike
9,940FollowersFollow
552,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

چودھری عابدرضاکیلئےحیران کُن خبرآگئی

گجرات(اعجازاحمدشاکر)این اے 71کی سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلی آگئی، سابق ڈپٹی وزیراعظم چودھری پرویزالہٰی کے صاحبزادے اورق لیگ کے سابق ایم پی اے چودھری مونس الہٰی نے سرپرائزدیتے ہوئے ن لیگی ایم این اے چودھر ی عابدرضاکے مقابلے میں الیکشن لڑنےکا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق چودھری مونس الہٰی کیلئے متعلقہ ریٹرننگ آفیسرکی عدالت سے کاغذات ِ نامزدگی حاصل کرلئے گئے ہیں،چودھری عابدرضاکے مقابلے پرچودھری مونس الہٰی کے الیکشن لڑنے کے اعلان نے اس حلقے کی سیاست میں بھونچال پیداکردیاہے، امیدکی جارہی ہے کہ چودھری مونس الہٰی اورچودھری عابدرضا میں دندان شکن مقابلہ ہوگا۔