اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

گجرات۔70سالہ نوجوان کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ مل گیا

گجرات(شاہداقبال)گجرات میں پی ٹی آئی ٹکٹوں کے لیے نوجوانوں کو نااہل قرار دے دیاگیا،گجرات میں 70سالہ نوجوان کوپی ٹی آئی کاٹکٹ دینے پرنوجوانوں میں مایوسی کی لہردوڑگئی،پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نوجوانوں کو نمائندگی دینے کے دعوے صرف دعوے ہی ثابت ہوئے،قومی اورصوبائی حلقوں میں ایک بھی نشست پر نوجوان اپنے کپتان کا اعتماد حاصل نہ کرسکے،تحریک انصاف گجرات کے کم عمرترین امیدوار چودھری زبیرٹانڈہ 50سال کے ہیں،سلیم سرورجوڑاکی عمر56سال ہے، سیدفیض الحسن شاہ کی عمر62سال، چودھری الیاس 63سال، چودھری لیاقت بھدر 65سال جبکہ میاں اختر حیات 70سال کے نوجوان ہیں۔