اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مدینہ میں ٹریفک حادثہ ،3 پاکستانی جاں بحق

مدینہ(خالدنوازچیمہ)عیدکےروز مدینہ منورہ میں 3 پاکستانی خوفناک ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے، ذرائع ابلاغ سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق جمعہ کو عید کے روز مدینہ منورہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، مدینہ منورہ میں پیش آنے والے خوفناک حادثے میں 3 پاکستانی شخص اپنی جان کی بازی ہار گئے، مدینہ میں جاں بحق ہو جانے والے پاکستانیوں کی میت کو جلد پاکستان بھیجنےکیلئے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔