اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,552FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

آج بروز جمعرات سال کا طویل ترین دن ہوگا

آج بروز جمعرات سال کا طویل ترین دن ہوگا۔آج 21 جون بروز جمعرات کو سال کا طویل ترین دن ہوگا جب کہ دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا۔ کل بروز جمعہ سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔