اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,687FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کھاریاں: درخت سے ٹکراکرموٹرسائیکل سوارجاں بحق

کھاریاں(تنویرنقوی)ڈنگہ روڈپراتووالہ کےقریب تیزرفتارموٹرسائیکل درخت سےٹکرانے کے باعث 18سالہ نوجوان جاں بحق دوسراشدیدزخمی ہوگیا،صبورنامی نوجوان اپنے 8سالہ کزن زوہیب کے ہمراہ موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ بےقابوہوکردرخت سے جاٹکرایا، نعش اورزخمی کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔