اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,562FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

طاہرالقادری کاناقابلِ یقین اعلان

اسلام آباد(محمدجابر)سربراہ پاکستان عوامی تحریک طاہر القادری نے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا، ملک بھر میں اپنے امیداروں کا کہا ہے کہ وہ کاغذات نامزدگی واپس لے لیں ،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان عوامی تحریک انصاف نے حیران کن طور پر الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ آج اہم اجلاس میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا، ملک بھر میں عوامی تحریک کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے والے اپنے امیدواروں کو کہا ہے کہ وہ کاغذات نامزدگی واپس لے لیں،طاہر القادری نے کہا کہ ابھی عوام کے اندر شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔