اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,663FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان کے یوم آزادی پر پاک بھارت سرحدی فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ

پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کیا۔ پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز پاکستان رینجرز پنجاب اور بارڈرسیکیورٹی فورس انڈیا کے مابین ایک دوسرے کے قومی اورمذہبی تہواروں پر روایتی طور پر مٹھائی کے تحفوں کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر بھی دونوں فورسز نے ایک دوسرے کو مٹھائی کا تحفہ دیا۔واضح رہے کہ ماضی میں سرحدی کشیدگی کی وجہ سے کئی مواقعوں پر دونوں فورسزکے مابین مٹھائی کا تبادلہ نہیں ہوسکا تھا۔