اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,255FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

؎ایشیا کپ میں آج پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا آج ہوگا۔دبئی انٹرنیشنل اسیٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے مدمقابل ہوں گی۔پاک بھارت میچ کے لیے شائقین کرکٹ بے تاب ہیں اور دونوں ٹیموں کے درمیان اچھے مقابلے کی توقع ہے، میچ کے ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہوچکے ہیں اور گراؤنڈ شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوگا۔بھارت کے خلاف آج کے میچ کے لیے ممکنہ قومی ٹیم فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، شعیب ملک، کپتان سرفراز احمد، آصف علی، فہیم اشرف، شاداب خان، حسن علی، محمد عامر اور عثمان خان شنواری پر مشتمل ہوگی پاکستان کو میچ میں نفسیاتی برتری حاصل ہوگی۔