اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کویتی بینک سے چور4500 دینار لے اڑا

کویت کے علاقہ حولی میں بنک الخلیج کی شاخ میںدن دہاڑے برقع پوش ڈاکو اسلحہ کے زور پر 4500کویتی دینار لے اُڑاموقع پر موجود سٹاف کاکہنا ہے کہ ڈاکو زبان اور لہجہ سے مصری معلوم ہوتا تھانیوز الرٹ نے واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی میں دیکھا جاسکتاہے کہ ڈاکو کیسے دیدہ دلیری سے سٹاف پر بندوق تان کر رقم نکلوا کر ہوشیاری سے رفو چکر ہو گیاواقع کی اطلاع پاکر مقامی پولیس جائے وقوع پر پہنچ گئی اور تفتیش کا آغاز کردیا