اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

نیوز اینکر رابعہ انعم کے بارے خوشخبری ساتھی اینکر نے ٹویٹ کر کے اطلاع دی

لاہور (نبیل رشید)پاکستان کی خوبصورت اور معروف نیوز اینکر رابعہ انعم کو اللہ نے رحمت سے نواز دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز کے اینکر مبشر ہاشمی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے خوشخبری سنائی کہ ” ہماری پیاری رابعہ انعم کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ،میں ان کیلئے بہت خوش ہوں اور مہربانی فرما کر ہر کوئی ماں اور بچی کیلئے دعا کرے۔“مبشر ہاشمی کا پیغام دیکھنے کے بعد رابعہ انعم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” الحمدو اللہ ، شکریہ میرے بھائی۔واضح رہے کہ رابعہ انعم کی شادی گزشتہ برس جولائی میں ہوئی تھی اور انہوں نے اچانک ٹویٹر پر اپنے نکاح کی تصاویر اپ لوڈ کر کے چاہنے والوں کو حیران کر دیا تھا ۔