اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پی ایس ایل : غیرملکی کھلاڑیوں کےنام سامنے آگئے

لاہور(نبیل رشید)پاکستان سپر لیگ کےچوتھے ایڈیشن کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی گئی،پہلی دفعہ پی ایس ایل کا حصہ بننے والے اے بی ڈی ویلیئرز کو پلاٹینم کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے ،پی ایس ایل چوتھے ایڈیشن کیلئےغیرملکی کھلاڑیوں کی فہرست جاری کرتےہوئے سنیل نرائن،کیرن پولارڈ،عمران طاہر،کولن انگرام،پریرا کو پلاٹینم کیٹگری میں شامل کیا گیا ہے جبکہ کولن منرو،لک رونکی،ڈیوائن براوو ، اے بی ڈی ویلیئرز،کرس لین،سٹیوسمتھ،برینڈن میکلم بھی پلاٹینم کیٹگری کاحصہ ہوں گے ،واضح رہے کہ سٹارویسٹ انڈین بلے بازکرس گیل پلاٹینم کیٹگری میں شامل نہیں۔