اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,943FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

ایم این اے چودھری عابد رضا کیس کا فیصلہ کل تک ملتوی

لاہور ( نبیل رشید)ایم این اے چودھری عابد رضا کوٹلہ کیس کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں آج سنایا جانا تھا مگر یہ فیصلہ کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ عابد رضا کوٹلہ کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار شمیم احمد ،اور جسٹس شہباز رضوی نے کر کے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا یاد رہے کہ یہ فیصلہ 1998والے کیس کا فیصلہ ہے جس میں دہشت گردی کی دفعہ 7ATAشامل ہے جس کا فیصلہ کل ہو گا۔ حلقہ بھر کی نظریں اس فیصلے پر لگی ہوئی ہیں۔