اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,617FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سفرکیلئے پیسوں کی بجائے منفردکرایہ

اسلام آباد(محمدجابر)انڈونیشیا میں انوکھی مہم عروج پر،پلاسٹک کی استعمال شدہ اشیا دیں اوربس کا ٹکٹ حاصل کریں،انڈونیشیا کےدوسرے بڑے شہر سورابایا میں شہر کو پلاسٹک کی آلودگی سے پاک کرنے کیلئے انوکھی مہم چلائی جارہی ہے، جسکے تحت شہری بس ٹرمنلز سے پلاسٹک کے دس کپ یا پانچ بوتلوں کے عوض دو گھنٹے کا فری بس ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں،اس مہم کا آغازرواں سال اپریل میں کیا گیا تھا، شہری روزانہ کی بنیاد پر پلاسٹک کی بوتلیں ، کپ اور دیگر اشیا جمع کرکے اپنے لیے ٹکٹ کا بندوبست کر کے مفت سفر کے مزے لیتے ہیں ،شہری حکومت کا کہنا ہے کہ اِس مہم کو چلانے کا مقصد دو ہزار بیس تک شہر کو پلاسٹک کی باقیات سے پاک کرنا ہے۔