اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,477FansLike
9,940FollowersFollow
552,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

لاہورکے 4نوجوانوں کوکھاریاں میں خوفناک حادثہ پیش

کھاریاں(تنویرنقوی)لاہورکے رہائشی 4نوجوانوں کوکھاریاں کے قریب خوفناک حادثہ پیش آگیا،لاہورسے اسلام آبادجاتے ہوئے تیزرفتارکارنمبرایل ای بی 3286بسم اللہ موڑکے قریب سڑک کنارے کھڑے ٹرالرسے جاٹکرائی، جس کے نتیجے میں کارسوارزوہیب خان موقع پرجاں بحق جبکہ 4شدیدزخمی ہوگئے،کارلاہورسے اسلام آبادجارہی تھی، ریسکیو1122عملے نےنعش سمیت زخمیوں عثمان، اسد، محمد موسیٰ اورفرحان کو سول ہسپتال کھاریاں منتقل کردیا۔