اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید

راولپنڈی(عامرعباسی)جمعیت علمائےاسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے ہیں، جے یو آئی (س) پشاور کے صدر مولانا حصیم نے مولانا سمیع الحق کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے،نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق راولپنڈی میں نامعلوم افراد نے مولانا سمیع الحق کے قافلے پر قاتلانہ حملے کر دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے، مولانا سمیع الحق کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔