اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,568FansLike
9,937FollowersFollow
553,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

چترال:برفانی تودہ آبادی پر آگرا

اسلام آباد(محمدجابر)چترال میں برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے،برفانی تودے تلے دب کر 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے،نجی ٹی وی کے مطابق چترال میں برفانی تودہ گرنے سے 4 افراد دب گئے ،مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت دو افراد کی لاشیں نکال لیں جبکہ 2 کی تلاش جاری ہے،نجی ٹی وی کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی جائے وقوعہ پر نہیں پہنچا۔