اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,438FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

امریکا:سکول بند، وفاقی ملازمین کو چھٹیاں‌

واشنگٹن(نیوزالرٹ)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برف باری اور بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، وائٹ ہاؤس اور کیپیٹل ہل کی عمارتیں برف سے ڈھک گئیں، سکول بند اور وفاقی ملازمین کو چھٹیوں‌ کی سہولت دیدی گئی، امریکا کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بعد واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس اور کیپیٹل ہل کی عمارتیں برف سے ڈھک گئیں، واشنگٹن میں تعلیمی سلسلہ معطل کرتے ہوئے سکول بند اور وفاقی ملازمین کو چھٹی کی سہولت دے دی گئی،نیویارک کے سینٹرل پارک اور ٹائم سکوائر پر شہری برفباری انجوائے کرنے باہر نکل آئے، سوشل میڈیا پر جاری ویڈیوز میں شہریوں کو برفباری میں انجوائے کرتے دیکھا جاسکتا ہے، پالتو جانور بھی برفباری سے لطف اندوز ہوئے۔