اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,477FansLike
9,940FollowersFollow
552,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گجرات: سموگ سے بچاؤکامنفردانداز

گجرات(اعجازشاکر)ڈی پی او گجرات سید علی محسن علی کی قیادت میں ڈی ایس پی میاں سہیل فاضل شہریوں میں سموگ سے بچاؤکی آگاہی کیلئے خودسڑکوں پرنکل آئے،ڈی ایس پی سہیل فاضل نے سٹی ٹریفک کے ایجوکیشن ونگ کے ہمراہ موٹرسائیکل سواروں میں سارادن پھول ، ماسک اورپمفلٹس تقسیم کئے، کچہری چوک میں ٹریفک پولیس کے افسران اور جوانوں نے شہریوں کیساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں اوردوستانہ انداز میں سموگ سے بچنے اور احتیاطی تدابیر کرنے کا بتاتے رہے،انچارج ایجوکیشن ریاض بشیر نے بتایا کہ ٹریفک ڈے کا مقصد شہریوں میں آگاہی پیدا کرنا اوران کو بیماریوں اور حادثات سے بچانا ہے۔