اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,230FansLike
9,974FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مسجد کی چھت گرنےسےمتعددنمازی ملبےتلے دَب گئے

سرگودھا(آصف جوئیہ)سرگودھا کی تحصیل سلانوالی کے نواحی چک 140 جنوبی میں مسجد کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں تبلیغی جماعت کے 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد نمازی ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی تحصیل سلانوالی کے نواحی چک 140 جنوبی میں مسجد کی چھت گر گئی،حادثے میں تبلیغی جماعت کے 3 افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ متعددنمازی ملبے تلے دب کرزخمی ہو گئے، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں ،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق شانگلہ سوات سے ہے ۔