حکومت کی 100 روزہ کارکردگی ،وزیراعظم آج قوم کو آگاہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم حکومت کی 100 روزہ کارکردگی سے آج قوم کوآگاہ کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان (آج) جمعرات کو حکومت کے پہلے 100 روزمکمل ہونے پر اپنی کارکردگی سے قوم کوآگاہ کریں گے۔ خیال رہے کہ حکومت کا 100 روزہ پلان 6 نکات پر مرکوز تھا جس میں طرزحکمرانی میں تبدیلی، وفاق کی مضبوطی، اقتصادی ترقی کی بحالی، زراعت کی ترقی اورپانی کا تحفظ،سماجی خدمات میں انقلاب اورقومی سلامتی کو یقینی بنانا شامل تھا۔

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here