اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,765FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کھاریاں: قاسم بٹ قتل کیس کے تمام حقائق نیوز الرٹ نے کھوج نکالے۔۔۔

کھاریاں(نیوز الرٹ)کھاریاں میں ہجڑے کے عشق نے نوجوان کی جان لے لی۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق بالی نامی خواجہ سراء کی قاسم بٹ اور ولید سے دوستی تھی،ولید کو قاسم بٹ کی بالی کے ساتھ دوستی ناگوار گزرتی تھی جس کی بنا پر چند روز قبل ولید اور قاسم کا جھگڑا بھی ہوا تھا ،بات بڑھتے بڑھتے اس حد تک آ پہنچی کی ولید نےمبینہ طور پر پلاننگ کیساتھ اپنے دوست عمران کی مدد سے گزشتہ رات قاسم بٹ کو گھر جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے قتل کردیااور فرار ہو گیا۔باوثوق ذرائع کے مطابق پولیس نے کیس میں ملوث تین اشخاص کو زیر حراست رکھا ہوا ہے جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔