ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری

لاہور: ریلوے حکام نے تمام ٹرینوں کی کلاسوں کے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد تک کا اضافہ کردیا ہے۔
ڈالر کی اونچی اڑان اور پیٹرولیم مصنوعات ریلوے کرایوں میں ہوش روبا اضافہ کا سبب بنا جب کہ ریلوے کرایوں میں 10 سے 19 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق 7 دسمبر سے ہوگا۔دوسری جانب ریلوے حکام نے7 دسمبر سے ملک بھر کے تمام ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں مزید 8 گھنٹے کا اضافہ کردیا ہے جس کے بعد ریزرویشن دفاتر اب 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

جواب دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here