اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

807,343FansLike
9,940FollowersFollow
553,200FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاک ساوتھ افریقہ سریز کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہو گئی۔ کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور شان مسعود کراچی سے براستہ دبئی جنوبی افریقہ راونہ ہوئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ ساوتھ افریقہ، کپتان سرفراز احمد، اسدشفیق اور شان مسعود کراچی سے براستہ دبئی جنوبی افریقہ راونہ ہو گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ لاہور سے دبئی روانہ ہو چکا ہے۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں سرفراز کہنے لگے کہ آگے کی سوچ لیکر جنوبی افریقہ جا رہے ہیں، بہترین کھیل پیش کرینگے۔ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہو گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ساوتھ افریقہ کی پچز پر فاسٹ بولرکاکردار اہم قرار دیا ہے۔ پاک ساوتھ افریقہ سریز کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا۔