اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیراعظم پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ورلڈ کپ 1992ء کی فاتح پاکستانی ٹیم کے کپتان عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور تمام کھلاڑی مبارک باد کے مستحق ہیں کیونکہ انڈین ٹیم برصغیر کی واحد ٹیم ہے جس نے آسٹریلیا کے خلاف اسی کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں کامیابی سمیٹی ہے۔د رہے کہ بھارت نے ایڈیلیڈ ٹیسٹ اور میلبورن ٹیسٹ میں فتح پائی جب کہ پرتھ ٹیسٹ میزبان ٹیم کے نام رہا۔ 72 برسوں میں بھارتی ٹیم پہلی ایشیائی ٹیم ہے جس نے آسٹریلوی سرزمین پر سیریز اپنے نام کی ہے۔