اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,500FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

فن لینڈ برف سے بنا ہوٹل کھول دیا گیا !

کھو ل دیاگیا جہاں سیاحو ں کی آمدور فت کا سلسلہ شر وع ہو گیاہے۔فن لینڈ کے ٹھنڈے علاقےLapland میں قائم اس منفر د ہو ٹل کی تعمیر میں سینکڑوں ٹن بر ف استعما ل کی گئی ہے جس کی راہداریوں اور کمر وں سمیت تمام آرائشی اشیا ء بھی مکمل طور پر برف سے ہی تیا ر کی گئی ہیں اس منفردہوٹل میں جن گلاسوں اور پلیٹس میں کھانے اور جوس دئیےجاتے ہیں وہ بھی مکمل طور پر برف سے بنائے گئے ہیں۔ہزاروں اسکوائر میٹر رقبے پر پھیلے اس ہو ٹل میں نہ صرف رہا ئش کے لئے کئی کمرے بھی موجود ہیں بلکہ ڈائننگ ایریا، کافی ایریا اور پلے ایریا سمیت برف کا چرچ بھی اس ونڈر لینڈ میں بنایا گیا ہے.اس حیرت انگیز اور دلکش ہو ٹل کو ہر سال سرد مو سم کے آتے ہی تعمیرکیاجاتا ہے جو بہار کی آمد تک پگھل کر ختم ہو جا تا ہے جہاں آرائشی سامان سے لے کر کراکری، کرسیاں، ٹیبل اور یہاں تک کے در ودیوار سمیت ہر شے مکمل طور پر برف سے بنی ہوئی ہے۔