اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,439FansLike
9,978FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

لالہ موسیٰ سے تعلق رکھنے والا زاہد اللہ سپین میں جھلس کر جاں بحق، تاحال عزیز واقارب سے رابطہ نہیں ہوسکا

لالہ موسیٰ(فرقان کاظمی)گزشتہ دِنوں سپین کے شہر بارسلونا کی ایک عمارت کو لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آکر لالہ موسیٰ سے تعلق رکھنے والا زاہد اللہ جان کی بازی ہار گیا۔تاحال ا یمبسی کا رابطہ زاہد اللہ کے عزیز و اقارب سے نہیں ہو رہا۔ لہٰذا جو کوئی زاہد اللہ کے عزیز و اقارب کو جانتا ہو وہ اُنہیں فوراً زاہد اللہ کے متعلق اطلاع کریں۔