اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,255FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

گجرات:دو لاکھ ہیڈ منی والا خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار

گجرات (اعجاز شاکر)ایس پی گجرات امجد قریشی نے پریس کانفرنس کے دوران میڈیا کو بتایا کہ قتل اقدام قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک اشتہاری گرفتار کرلیا ہے،گرفتار ملزم ریاض کے خلاف قتل کے چار مقدمات کے علاوہ 10 مقدمات درج ہیں، ملزم ریاض ضلع گجرات میں دہشت کی علامت سمجھا جاتا تھا حکومت پنجاب نے ملزم ریاض کے سر کی قیمت دو لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی.اشتہاری ریاض نے تھانہ روات میں پولیس کے سب انسپکٹر اصضر کو بھی بے جا قتل کیا تھا۔ ملزم کے خلاف پنجاب بھر کے تھانہ جات سے اس ریکارڈ منگوایا جا رہا ہے ملزم واردارتیں کر کے دیگر اضلاع میں فرار ہو جاتا تھا اور وہی پر وارداتیں کرتا تھا