اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,574FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کینیڈین وزیراعظم کا ہم شکل افغانی گلوکار ۔۔

دنیا میں یوں تو کئی ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں جسے دیکھ کر انسان حیرت میں مبتلا ہو جاتا ہےکچھ ایسا ہی ہوا ایک میوزیکل شو جہاں جہاں افغان گلوکار کو دیکھ کر لوگ حیرت میں مبتلا ہو گئے جس کی اہم وجہ گلوکار کا کینیڈین وزیر اعظظم جسٹن ٹروڈو کا ہم شکل ہونا ہے۔تو جناب یہ ہیں وہ جن کا نام عبدالسالم مفتون ہے اور کاربن کاپی لگتے ہیں کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی۔افغان گلوکار کینیڈین وزیراعظم کی طرح حکومت تو نہیں چلا رہے لیکن سُر سے سُر ضرور ملاتے ہیں۔گلوکار عبدالسلام مفتون افغان ٹی وی ٹیلنٹ شو میں حصہ لے رہے ہیں جہاں سب ان کی گلوکاری کے مداح بنے ہوئے ہیں وہیں ان کی اور کینیڈین وزیر اعظم سے ملتی جلتی شکل و صورت کی بنا پر بھی وہ سوشل میڈیا میں چھائے ہوئے ہی