اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,984FansLike
9,978FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیراعظم عمران خان کو گورنر تبوک کا سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو گورنر تبوک فہد بن سلطان بن عبدالعزیز نے “گولڈ کلاشینوف“ کا تحفہ دیا۔گورنر تبوک نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی جس دوران سونے کی کلاشنکوف کا تحفہ دیا۔ وزیر اعظم نے مہنگے تحفہ کے لئے سعودی شہزادے کا شکریہ ادا کیا۔وزیر دفاع پرویز خٹک اور خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ بھی ملاقات کے دوران موجود تھے۔