اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,302FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

آسٹریلین اوپن ٹینس، سرینا ولیمز تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں

میلبرن میں آسٹریلین اوپن کے مقابلےجاری ہیں جس میں امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز نے ایک اور جیت اپنے نام کر لی ہے۔ امریکی سٹار نے تیسرے راؤنڈ میں کینیڈا کی ایگوئن بوچارڈ کو ہرایا۔رومانیہ کی سیمونا ہالپ نے بھی دوسرا مرحلہ عبور کر لیا۔ انہوں نے روس کی صوفیا کینن کو دو ایک سے شکست دی۔ مردوں میں نواک جوکووچ کامیاب رہے۔ عالمی نمبر ون سربین سٹار نے فرانس کے جوولفریڈ تسونگا کو سٹریٹ سیٹس میں ٹھکانے لگایا۔