اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,415FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

12 سالہ بچے کو زیادتی کر کے قتل کرنے والا درندہ پولیس مقابلے میں ہلاک

منڈی بہائوالدین(خرم شہزاد ) آہلہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، ایک شخص جاں بحق، پولیس ذرائع منڈی بہاوالدین ، مقتول بارہ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی اور قتل کے مقدمے میں ملوث تھا، پولیس ذرائع منڈی بہاوالدین ، بچے سے زیادتی اور قتل کا واقعہ دس روز قبل تھانہ سول لائن کے علاقے میں پیش آیا تھا،پولیس ذرائع منڈی بہاوالدین ، ملزم ساتھیوں کے ہمراہ جارہا تھا،روکنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی،پولیس ذرائع منڈی بہاوالدین ، ملزم آفتاب اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ مارا گیا، پولیس ذرائع منڈی بہاوالدین ، لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کی جارہی ہے،پولیس ذرائع