اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,263FansLike
9,938FollowersFollow
553,600FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گھر میں آگ لگنے سے باپ جاں بحق بیٹا شدید زخمی

منڈی بہاوالدین (خرم شہزاد ) منڈی بہاوالدین کے علاقہ ملکوال میں 60 سالہ شبیر اپنے 30 سالہ بیٹے کے ساتھ کمرے انگیٹھی میں آگ جلا کر سویا ہوا تھا کہ اچانک چنگاری قریب پڑے کپڑوں میں گرنے سے آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے کمرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا آگ لگنے سے بوڑھا شخص جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ اس کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا ۔کمرے میں بندھے تین بکرے بھی جھلس کر ہلاک ہو گئے، مکان تنگ گلی اور سڑک سے دور ہونے کے باعث ریسکیو اہلکاروں کو آگ بجھانے میں کافی دشواری پیش آئی، زخمی نوجوان کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔۔۔