اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کوٹلہ ارب علی خاںکےگاؤں بنیاں میںخطر ناک موسمی وائرس کا انکشاف، یہ وائرس موت کاباعث بھی بن سکتاہے۔ڈاکٹر زاہد تنویر

کوٹلہ ارب علی خان کے گاؤں بنیاں میںخطر ناک موسمی وائرس سے بچنے کیلئےآگاہی پروگرام منعقد کروایاگیا۔جس پر محکمہ صحت کے CO ڈاکٹر زاہد تنویر نےاس وائرس سے بچنے کی احتیاطی تدابیر بتائیں اور کہا نزلہ فلو کا یہ وئراس انتہائی خطرہ ناک ہے اس کا نام H1ہے اور فوری علاج نہ ہونے سے موت کاباعث بن سکتاہے۔اس پروگرام میں خؤاتین ،سکول کے بچوںاور بزرگوں نے حصہ لیا اور آگاہی مہم بھی کی۔ مہم کے بعد محکمہ صحت کی طرف سے بنیاں گاؤں کےلوگوں کواس خطرناک وائرس سے بچنے کیلئے ویکسین بھی لگائی گئی۔